جدہ شدید گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں

muhammad ali محمد علی منگل 26 اپریل 2016 22:16

جدہ شدید گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں

جدہ(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اپریل۔2016ء ) جدہ شدید گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کو شدید گرد و غبار کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے شہر متواتر سے ایسے طوفانوں کی زد میں رہتے ہیں۔ اس صورتحال میں حکومت کی جانب سے عوام کو کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :