ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ کا پولیس اہلکاروں سمیت 30افراد کے قتل کااعتراف
بدھ 27 اپریل 2016 11:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اپریل۔2016ء ) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ کی طرف سے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز ترجمان نے کہا کہ ملزم نے زوہیر اکرم ندیم، اور پولیس اہلکاروں سمیت تیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔
(جاری ہے)
پاکستان سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز گرفتار کیئے جانے والے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر محمد کاشف عرف ڈیوڈ نے ابتدائی تفتیش میں مسلم لیگ ن کے رہنماء زوہیر اکرم ندیم، بہاری قومی موومنٹ کے رہنماء آفتاب ملک اور پولیس اہلکاروں سمیت تیس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ۔
ترجمان کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انیس سو پچانوے سے بدنام ز مانہ ٹارگٹ کلر اجمل پہاڑی کی ٹیم کا حصہ ہونے اور بعد ازاں پار ٹی کی ہدایت پر دو ہزار پانچ سے اپنی ٹارگٹ کلنگ کی ٹیم چلانے کا انکشاف کیا ۔ ملزم کاشف ڈیوڈ سے دوران تفتیش مزید سنسنی خیز انکشافات کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.