ذوالقرنین حیدر ، نعمان اعجاز اور سہیل سمیر ڈرامہ سیریز ” اعتبار “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے ایبٹ آباد پہنچ گئے
بدھ 27 اپریل 2016 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر ، نعمان اعجاز اور سہیل سمیر ڈرامہ سیریز ” اعتبار “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے ایبٹ آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے دیگر اداکاروں کے ساتھ سین کی عکسبندی میں حصہ لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی پولیس پر بنائی جانے والی ڈرامہ سیریز ” اعتبار “ میں اصل کہانیوں کو موضوع بنایا گیا ہے اور اس ڈرامہ سیریز میں پیش آنے والے واقعات حقیقت پر مبنی تھے جن کو ڈرامہ کی صورت میں ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔
ڈرامہ سیریز میں غناء ، مائرہ ، جبران ، نعمان اعجاز ، ذوالقرنین حیدر اور نیئر اعجاز سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامہ سیریز ” اعتبار “ کی دس کہانیاں ہیں جن کو مختلف ڈرامہ رائٹرز نے لکھا ہے ان میں ایک کہانی اصغر ندیم سید نے بھی تحریر کی ہے ۔ ڈرامہ کے پروڈیوسرو کاشف نثار اور ڈائریکٹر عامر یوسف ہیں ۔ ان دنوں ایبٹ آباد اور اس کے گردو نواح میں ڈرامہ سیریز کی ریکارڈنگ جاری ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.