لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کی تعداد 27ہو گئی
بدھ 27 اپریل 2016 14:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک اور خاتون جناح ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کی تعداد 27ہو گئی ۔ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے زہر قاتل بن گئی ۔
(جاری ہے)
زہریلی مٹھائی سے متاثرہ نصرت کو دیگر پانچ افراد کے ساتھ رات گئے جناح ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا تھا تاہم نصرت نامی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی جس کے بعد زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 27ہوگئی ہے ۔
محکمہ صحت کے مطابق مٹھائی میں سیلفولائل نامی کیمیکل شامل تھا جس کے تریاق کے لیے کوئی دوا کارگر نہیں ۔ لیہ کے نواحی علاقے کروڑ لعل عیسن میں بچے کی پیدائش کی خوشی میں مٹھائی بانٹی گئی جس سے 40سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ زہریلی مٹھائی سے متاثرہ 8سگے بھائیوں ، خواتین اور بچوں سمیت 27افراد لقمہ اجل بن گئے ۔مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.