پاکستان کی تاریخ میں 46 ارب ڈالر کا سب سے بڑا قرضہ لیا گیا جو ہمیں واپس کرنا ہے ٗ خورشید شاہ
پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر سے پہلے ہونی چاہئے ٗکوئلے سے بجلی پیدا کرکے ہم ماحول کو تباہ کردیں گے ، کوئلے کی بجائے پن بجلی کے منصوبے لگائے جانے چاہئیں ٗاپوزیشن لیڈر کا تقریب سے خطاب
بدھ 27 اپریل 2016 21:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 46 ارب ڈالر کا سب سے بڑا قرضہ لیا گیا جو ہمیں واپس کرنا ہے ٗ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر سے پہلے ہونی چاہئے ٗکوئلے سے بجلی پیدا کرکے ہم ماحول کو تباہ کردیں گے ، کوئلے کی بجائے پن بجلی کے منصوبے لگائے جانے چاہئیں۔
بدھ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر سے پہلے ہونی چاہئے کیونکہ اس کے ذریعے پورا پاکستان ہی مستفید ہو گا جبکہ مغربی روٹ کے بغیر راہداری کی کوئی افادیت نہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ مغربی روٹ پر انڈسٹریل زونز انتہائی ضروری ہیں جو اب تک کہیں بھی نظر نہیں آ رہے، چین نے 46 ارب ڈالر قرضہ دیا ہے جسے ہمیں واپس کرنا ہے ٗ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ ہے ٗ کہیں ایسا نہ ہو کہ کل چین آ کر بیٹھ جائے اور قرض واپسی کا تقاضا کرے اور ہماری آزادی چیلنج ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.