تھیلسمیا جیسے موذی مرض پر قابو پانے کیلئے شہریوں میں ز یادہ سے زیادہ آگاہی اور شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ٗعرفان صدیقی
میڈیا کو سراپا فروشی کے بجائے ایسے مسائل کے طرف بھی توجہ دینی چاہئے جن کا تعلق عام آدمی سے ہے ٗ تقریب سے خطاب
بدھ 27 اپریل 2016 21:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تھیلسمیا جیسے موذی مرض پر قابو پانے کیلئے شہریوں میں ز یادہ سے زیادہ آگاہی اور شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ تھیلسمیا کے بارے میں شہریوں میں آگاہی فراہم کرنے کیلئے معلومات پمفلٹ چھپائے گئے ہیں جو مختلف تعلیمی اداروں سمیت دیگر اہم مقامات پر تقسیم کیے جائیں گے۔
میڈیا کو سراپا فروشی کے بجائے ایسے مسائل کے طرف بھی توجہ دینی چاہئے جن کا تعلق عام آدمی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار تھیلسمیا کے عالمی دن کے موقع پر میر خلیل الرحمن سوسائٹی اور سیف بلڈ ٹرانسفرز پروگرام کے تعاون سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تھیلسمیا جیسے مہلک مرض سے شہریوں میں آگاہی اور شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.