سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 39 چاغی سے میر امان اللہ کو نا اہل قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کر دی
میاں محمد ندیم جمعرات 28 اپریل 2016 12:03
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 39 چاغی سے ق لیگ کے میر امان اللہ کو نا اہل قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کر دی ہے۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے جسٹس فیصل عرب نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا ، عام انتخابات میں پی بی 39 چاغی سے ق لیگ کے میر امان اللہ کامیاب ہوئے ، ان کے مد مقابل پیپلز پارٹی کے رہنما محمد عارف حسنی نے دھاندلی کی بنیاد پر الیکشن ٹربیونل میں دائر کی جسے خارج کر دیا گیا جس کے بعد عارف حسنی نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ حلقے میں دھاندلی ثابت نہیں ہوئی ، اس لئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا مقدمہ نہیں بنتا۔ عدالت نے میر امان اللہ کو نا اہل اور حلقے میں دوبارہ انتخاب کی درخواست خارج کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.