پاکستان ‘ دو نشستوں کے جے ایف تھنڈر 17B بنانے کا آغاز کر دیا گیا ‘ اپریل 2017ء میں دستیاب ہونگے
جمعرات 28 اپریل 2016 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے کہا ہے کہ دو نشستوں کے جے ایف تھنڈر 17B بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے جو کہ اپریل 2017 میں دستیاب ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنھے والے پہلے جے ایف 17 بی بنانے کی افتتاحی تقریب چینگڈو ایئرو اسپیس کارپوریشن میں ہوئی۔
پی اے ایف کے مطابق نئے جیٹ پہلی پرواز کے لیے رواں برس کے آخر میں دستیاب ہوں گے۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں ایئر مارشل محمد اقبال نے کہا کہ دو نشستوں کے اس طیارے سے تربیتی معیار میں مزید بہتری کے ساتھ ساتھ آپریشنل صلاحیتیں بہتر ہوں گی۔ایئر مارشل محمد اقبال نے چین کی قیادت کا شکریہ ادا کیا جن کی مستقل حمایت سے ہی اس طیارے کا ڈیزائن ‘بناوٹ اور بننے کے تمام مراحل طے ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.