نادرا کے گھر بیٹھے شناختی دستاویزات کے حصول کے منصوبے سے ہزاروں پاکستانی استفادہ کر رہے ہیں
جمعرات 28 اپریل 2016 16:55
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے گھر بیٹھے شناختی دستاویزات کے حصول کے منصوبے سے ہزاروں پاکستانی استفادہ کر رہے ہیں، نادرا کے اعلیٰ عہدیدار نے جمعرات کو ” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔
(جاری ہے)
2016ء“ کو بتایا کہ نادرا نے ملک میں موجود اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت بہم پہنچانے کیلئے پاک انڈنٹی کے نام سے ویب پر مبنی آن لائن پروسیسنگ آف آئی ڈی ڈاکومنٹس کا آغاز کیا ہے تا کہ وہ گھر دفتر سے انٹرنیٹ پر آسانی اور سہولت حاصل کر سکیں۔
شہر میں خدمات کے حصول کیلئے ادائیگی کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کرتے ہیں اور آئی ڈی دستاویزات درخواست دہندہ کو ان کی دہلیز پر فراہم کی جاتی ہیں اس طرح درخواست دہندہ نادرا دفتر یا قونصلیٹ جائے بغیر ویب کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں اس سہولت سے ہزاروں پاکستانی استفادہ کر رہے ہیں، نئے شناختی کارڈ کے حصول کے علاوہ سمارٹ کارٹ کی تجدید اور تبدیلی کی خدمات بھی آن لائن فراہم کی جا رہی ہیں اس سے شہریوں کو نادرا دفاتر اور قونصلیٹس کے چکر لگانے سے نجات مل گئی ہے، تیار شدہ کارڈز اور دستاویزات گھر کے پتے پر ارسال کی جاتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.