عمران خان ملکی ترقی کو چلنے نہیں دے رہے ، کم از کم چادر اور چار دیواری کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے ‘ سردار ایاز صادق
تاجروں سمیت ہر باشعور طبقہ حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہے ، عمران خان (ن) کے کارکنوں کو حد عبور کرنے پر مجبور نہ کریں ‘ اسپیکر قومی اسمبلی
جمعرات 28 اپریل 2016 19:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی ترقی کو چلنے نہیں دے رہے ، انہیں کم از کم چادر اور چار دیواری کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے ، تاجروں سمیت ہر باشعور طبقہ حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہے ، عمران خان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو حد عبور کرنے پر مجبور نہ کریں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اچھرہ بازار آمد کے موقع پر میڈیا اور کچا فیروز پور روڈ کے دورے کے موقع پر کیا ۔اچھرہ آمد پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور تاجروں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا زبردست استقبال کیا ۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان اور انکے ساتھیوں کی سیاست صرف اور صرف جھوٹ پر مبنی ہے ۔ عمران خان کو صرف وہی فیصلہ منظور ہوتا ہے جو انکے حق میں ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.