آرمی چیف کا جہلم کا دورہ، جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا
جنرل راحیل شریف نے آپریشنل تیاریوں کے اعلی معیار پر مکمل اطمینان کا اظہار اورفوجی مشقوں میں حصہ لینے والے فوجیوں کی پیشہ وارنہ مہارت کو سراہا ہے،آئی ایس پی آر
جمعرات 28 اپریل 2016 21:51
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کا دورہ کیا جہاں انھوں نے جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف نے جنر راحیل شریف نے جہلم کا دورہ کیا جہاں اور وہاں جاری پاک فوج کی مشقوں کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
فوجی مشقیں آرٹلری ،فضائی اور جنگی ہوا بازی کے ذریعے دشمن کے جارحانہ عزائم کو موثر طریقے سے پسپا کرنے کے مجموعی فریم ورک میں کی جارہی ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشنل تیاریوں کے اعلی معیار پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فوجی مشقوں میں حصہ لینے والے فوجیوں کی پیشہ وارنہ مہارت کو سراہا ہے ۔اس سے قبل جہلم پہنچنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق اور میجر جنرل سرفراز ستار جنرل آفیسر کمانڈنگ 8 ڈویژن نے استقبال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.