
راس الخیمہ: ہیروئن سمگلر کو 15سال قید کی سزا
جمعہ 29 اپریل 2016 18:29

راس الخیمہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) :راس الخیمہ کی ایک عدالت نے ہیروئن سمگلنگ کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ایک سمگلر کو 15سال کی سزا کا حکم سنا یا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سمگلر نے متحدہ عرب امارات کے ایک ائرپورٹ پر ہیروئن سے بھرے 127کیپسول سمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔لیکن کسٹمز حکام نے شک پڑنے پر اسکی جامع تلاشی کے دوران تمام کیپسول ضبط کر لئے۔ آج مقامی عدالت نے تمام ثبو توں اور ملز م کے اعترافی بیان کی بنیاد پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ،مذکورہ شخص کو 15 سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔سزا مکمل ہونے پر ملزم کو ملک بد ر بھی کردیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دے دیا
-
امریکا میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عافیہ صدیقی کی طرح عمران خان کو بھی درست سزا دی گئی ہے
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی
-
ایشیا کرکٹ کپ کا میزبان متحدہ عرب امارات ہوگا
-
اسحاق ڈار نے عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست قرار دے دی
-
ملک کو آئی ایم ایف اور قرضوں کی غلامی میں جکڑنے والے ملک وقوم کا استحصال کررہے ہیں
-
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات ’تعمیری‘ رہے، ایران
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، غزہ میں اسرائیلی مظالم پر اظہار تشویش
-
گورنرسندھ کی صدر مملکت آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر مبارک باد
-
گورنر سندھ سے زمبابوے کے سفیر کی ملاقات، کراچی میں اعزازی قونصل خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت
-
بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے،علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.