رانا محمد اقبال خاں کی پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب صدر سینئرصحافی قمر الزماں بھٹی ،سیکرٹری علی اکبر کو مبارک باد
جمعہ 29 اپریل 2016 19:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء ) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب صدر سینئرصحافی قمر الزماں بھٹی اور سیکرٹری علی اکبر کو مبارک باد دی ہے۔پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے سالانہ انتخابات 2016-2017آج پنجاب اسمبلی میں منعقد ہوئے۔ الیکشن کمشنر کے فرائض سینئر صحافی حامد ریا ض ڈوگر نے انجام دیئے۔
صدر کے عہدے کے لیے قمر الزماں بھٹی نے 33 و وٹ اور قذافی بٹ نے 24 ووٹ لئے جبکہ علی اکبر نے 36 ووٹ لے کر پریس گیلری کمیٹی کے سیکرٹری منتخب ہوئے ۔ ان کے مدمقابل عروسہ شوکت نے 13اور حافظ نعیم نے 08ووٹ لیے ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے توقع ظاہر کی کہ پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب عہدیداران پنجاب اسمبلی اور صحافی برادری کے درمیان قریبی موثر رابطے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور پنجاب اسمبلی کی کارروائی و قانون سازی کو میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.