کیپٹل ہسپتال میں لیپروسکوپک کی تربیتی ورکشاپ کا ا نعقاد
جمعہ 29 اپریل 2016 21:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء ) سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام کیپٹل ہسپتال میں شعبہ جنرل سرجری نے سوسائٹی آف سرجنز پاکستان، راولپنڈی / اسلام آباد کے تعاون سے لیپروسکوپک کی تربیتی ورکشاپ کا انتظام کیا جس میں ڈاکٹروں اور تربیت حاصل کرنے والے ڈاکٹروں نے براہ راست سرجری کے آپریشن(Live laparoscopic Surgery Workshop) کا مشاہدہ کیا۔
لیپروسکوپک سرجری میں ہرنیا کے آپریشن کو سی ڈی اے ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے آڈیٹوریم میں براہ راست دیکھایا گیا اور سرجری کے آپریشن جڑواں شہروں کی مشہورسرجنوں کی ٹیم نے نئے تربیت پانے والے نوجوان ڈاکٹروں،سرجنوں کے ہمراہ براہِ راست دیکھا جو زیرترِ بیت نوجوان ڈاکٹروں کے لیے بہترین ، اہم اور مفید تجربہ ہے۔مشہور ماہرِکینسر( آن کالوجسٹ Oncologist)ڈاکٹر کامران رشید نے اس حوالے سے متعلق مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیااور سی ڈی اے ہسپتال کے ڈاکٹروں کو متعلقہ معلومات اور تحقیقات سے آگاہی فراہم کی اس کے علاوہ ڈاکٹر یاسمین اقبال نے مرض کی صورت میں کھانے پینے سے متعلق ہونے والی تحقیق سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.