انضمام الحق کو قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر بنانے پر کرکٹ بورڈ کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنا شروع
ہفتہ 30 اپریل 2016 14:00
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء ) پی سی بی کے طریقہ کار اور فیصلوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا ، سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر بنانے پر کرکٹ بورڈ کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن ظفر محمود نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان کو ایک چارج شیٹ پیش کی ، انہوں نے اس چارج شیٹ میں انضمام الحق کی بطورچیف سلیکٹر تقرری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان کو کس قانون کے تحت یہ ذمہ داری سونپی گئی ؟۔
ہمیں بتایا جائے کہ پی سی بی میں بھرتیوں اور اخراجات کو خفیہ کیوں رکھا جارہا ہے ؟۔ ظفر محمود کاکہنا تھا کہ گورننگ بورڈ بہت اہم ہے لیکن اسے مذاق بنا دیا گیا ہے،گورننگ بور ڈ کے ارکین کی اہمیت محض چائے ، پانی اور کھانے تک ہی محدود کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.