توبہ میری توبہ ‘میری توبہ توبہ بھارتی فلم ساز کبیر خان نے دوبارہ پاکستان جانے سے کان پکڑ لئے
پاکستان مخالف فلم بنانے والے ڈائریکٹر کو کراچی ایئر پورٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ‘ جوتے دکھائے گئے تھے
اتوار 1 مئی 2016 13:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) چند روز قبل پاکستان کے دورے پر آنے والے معروف بھارتی فلمساز کبیر خان نے وطن واپس پہنچ کر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کراچی ایئر پور ٹ پر پاکستان مخالف فلمیں بنانے کی بنا پر مظاہرین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھاکہ کراچی ائیرپورٹ پران کے ساتھ ہونے والے سلوک کو اس اندازمیں لینا چاہیئے کہ دونوں ممالک کے عام افراد کسی بھی قسم کا تشدد دیکھنا نہیں چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی ائیرپورٹ پرعوام فلم “فینٹم” میں پاکستان کو غیر مناسب اندازمیں دکھائے جانے پر نالاں تھے اور اس موضوع پر کوئی بحث سننے کو بھی تیار نہ تھے۔ دوبارہ پاکستان جانے کے حوالے سے کبیر خان کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے انہیں صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اب پاکستان نہیں جائیں گے ، پس اسی لئے اب وہ کبھی پاکستان کا رخ نہیں کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.