ریلوے ورکرز کی تنخواہ میں کم ازکم50فیصد اضافہ، ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں میں ضم ،آٹھ گھنٹے سے زائد ڈیوٹی کا اوور ٹائم دیا جائے
ریلوے ٹریفک سٹاف کو ہفتہ وار چھٹی دی جائے اور ریلوے کی نجکاری پر پابندی لگائی جائے‘ راؤ نسیم
اتوار 1 مئی 2016 17:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) مزدوروں کے عالمی دن اور شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان ریلوے ورکرز یونین(اوپن لائن) نے ملک بھر میں جلسے، ریلیاں اور سیمینارز کا انعقاد کیا۔ پاکستان ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی قائدین نے ورکرز کے حقوق اور مسائل کے حوالے سے اہم اعلانات اور لائحہ عمل طے کیا۔
چیئرمین منظور رضی اور سیکرٹری جنرل راؤ نسیم نے کہا ہے کہ ریلوے ورکرز کی تنخواہ میں کم ازکم50فیصد اضافہ، ایڈہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہوں میں ضم کیا جائے ،آٹھ گھنٹے سے زائد ڈیوٹی کا اوور ٹائم اورریلوے ٹریفک سٹاف کو ہفتہ وار چھٹی دی جائے اور ریلوے کی نجکاری رپ پابندی لگائی جائے۔ راؤ نسیم نے ریلیوں اورجلسوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ سکھر میں ریلوے ورکرز کی ریلی کی قیادت قاضی نعمت اللہ ، اللہ دینو، ملتان میں قاضی منور، چوہدری امجد، راولپنڈی میں چوہدری شبیر اور مقبول حسین، پشاور میں اشفاق باچہ، فرید خاں، کوئٹہ میں غلام نبی بروہی، جاوید مینگل نے، لاہور میں انور گجر، اکبر علی کھوکھر، رانا قمر،ملک ظفر،رانا حشمت خان، سلامت خان ، محمد عامرقریشی کی قیادت میں ریلوے ہیڈکوارٹرز سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.