الیکشن کمیشن،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پر فیصلہ 9 مئی تک ملتوی
پیر 2 مئی 2016 13:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پر فیصلہ 9 مئی تک کے لئے ملتوی کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے کے معاملے کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے دائر ریفرنس پرفیصلہ سنایا جانا تھا تاہم الیکشن کمیشن کے ارکان کی عدم دستیابی کی وجہ سے فیصلہ 9 مئی تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں طلال چوہدری اور مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چےئرمین تحریک انصاف عمران خا ن جس کو بلورانی کہتے تھے جب سے وہ بلوعمرانی ہوئی ہے واہ واہ ہورہی ہے،خان صاحب اپنے لوگوں کوبچانے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زورلگاررہے ہیں، جہانگیرترین نے قرضے کیوں معاف کرائے،وہ اتنے امیر کیسے بن گئے ،وزیر اعظم نواز شریف کے والد صاحب کی قیام پاکستان سے پہلے ملیں تھیں لیکن ایک سرکاری ملازم کا بیٹا موٹر سائیکل سے جہاز تک کیسے پہنچ گیا ؟ قوم کو جواب دیں،جہانگیر ترین کی دیگر ممالک میں بھی جائیدادیں ہیں خود قوم کو بتا دیں نہیں تو ہم بتائیں گے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے یوم مزدور کو منانے کی بجائے یوم امیر منایا،خان صاحب نے آصف زرداری سے دوستی کس شرط پرکی؟،اس بات کاجواب دیں، اور جنہیں کہتے تھے کہ (ق) لیگ والے سب سے بڑے ڈاکو ہیں، ان سے ہاتھ کس شرط پرملایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.