کراچی ،صدر پولیس کی کارروائی، دہشتگرد ،موٹر سائیکل لفٹر گروہ کا گینگ لیڈر سمیت 2ملزمان گرفتار
پیر 2 مئی 2016 16:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء)صدر پولیس کی کارروائی، دھشت گرد اور موٹر سائیکل لفٹر گروہ کا گینگ لیڈر سمیت 2ملزمان گرفتار ۔اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ زون منیر احمد شیخ کی ہداہت پر جرائم پیشہ اور کرمنل کے خلاف کاروائیوں میں ایس ایچ او صدر محمد طفیل چوہدری نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مخبر خاص کی اطلاع پر صدر تھانے کی حدود میں دو مقامات پر الگ الگ چھاپے مار کر دھشت گردی میں ملوث مفرور دھشت گرد سنیل عرف ساون کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار دھشت گرد کے خلاف فرئیر اور دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ دوسری کاروائی میں موٹر سائیکل لفٹر گروہ کے گینگ لیڈر ملزم عمران کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل KGL0817برآمد کرلی ۔ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسکولوں اور بازاروں کے پارکنگ ایریا سے موٹر سائیکلیں چوری کرکے مسروقہ موٹر سائیکلیں اوربعض موٹر سائیکلوں کو اسپیئر پارٹس کی شکل میں فروخت کرنے میں ملوث ہے ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.