وفاقی محکموں کیخلاف عوام کو شکایات کے ازالہ کیلئے ضلع اور تحصیل کی سطح پر شکایات سنی جائیں گی ،شاہد ضیاء چیمہ
وفاقی محتسب کی ہدایت پر عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل وفاقی محتسب
پیر 2 مئی 2016 21:50
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء ) ڈائریکٹر جنرل وفاقی محتسب شاہد ضیاء چیمہ نے کہا ہے کہ تمام وفاقی محکموں کے خلاف عوام کو شکایات کے ازالہ کے لئے ضلع اور تحصیل کی سطح پر شکایات سنی جائیں گی اور وفاقی محتسب کی ہدائیت پر عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی محکموں کے ضلعی سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طاہر امین بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں سنی جانے والی شکایات 15دن کے اندر حل کی جائیں گی اس سلسلہ فیلڈ افسران کا مثبت رویہ مسائل کے حل کی جانب مثبت سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وفاقی محکموں کے ضلعی افسران عوا م کے جو مسائل اپنے طور پر حل کر سکتے ہیں ان کو فوری طور پر حل کریں اور باقی ماندہ شکایات کو لاہور بھیجیں تاکہ ان کو حل کرنے کے فوری اقدامات کئے جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.