بنوں: عمران خان ایک نمبر کے نہیں تین نمبر کے خان ہیں۔ اکرم خان درانی
سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 11:29
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : وزیر اعظم نوازشریف بنوں پہنچے تو ان کے ہمراہ وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی بھی موجود تھے۔ بنوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک نہیں تین نمبر کے خان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے بے جا زیادتیوں کے باوجود شرافت کا مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
اور وزیر اعظم نوازشریف نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا۔
خود کو احتساب کے لیے پیش کرنا شیر کی صفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان میں نہ مانوں کیی سیاست پر عمل پیرا ہیں، اگر وزیر اعظم نواز شریف حکم دیں تو خیبر پختونخواہ کی حکومت کو گرا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کے اسپتالوں میں دوائیاں تک نہیں ہیں، ملک کی ترقی میں رکاوٹ بننے والوں کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.