جماعت اسلامی کے تحت 22مئی کو بچوں کی” کرپشن فری پاکستان واک“ ہو گی ،سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے
مہم کو بھر پور اور کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن آئینی اور جمہوری طریقے اختیار کیے جائیں گے ۔حافظ نعیم الرحمن
منگل 3 مئی 2016 22:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی کے تحت ملک بھر میں جاری کرپشن فر ی پاکستان مہم کے سلسلے میں اتوار 22مئی کو کراچی میں بچوں کی کرپشن فری واک منعقد ہو گی ۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق واک سے خصوصی خطاب کریں گے ۔اس بات کا فیصلہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں نظم حلقہ کراچی کے اجلاس میں کیا گیا ۔
اجلاس میں کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں کراچی میں ہو نے والی سر گرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور انہیں مزید بہتر کر نے کا عزم کیا گیا ۔حافظ نعیم الرحمن نے اجلاس میں گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی نے کراچی سے کرپشن کے خلاف دستخطی مہم کا بھی آغاز کر دیا ہے یہ مہم مختلف طریقوں سے آگے بڑھا ئی جائے گی اور اس مہم کو بھر پور اورکامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن آئینی اور جمہوری راستے اختیار کیے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.