ہری پور میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں خاتون سمیت ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک
بدھ 4 مئی 2016 11:54
ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء ) تحصیل خان پور کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں خاتون سمیت کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک سکیورٹی اہلکار شہید اورایک زخمی ہو گیا۔
(جاری ہے)
ہری پور کی تحصیل خان پور کے علاقے پنڈ گاکھڑا میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان کا محاصرہ کر کے آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے پولیس نفری پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں خاتون سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سابق یو سی ناظم صدیق خان کے بھائی کے گھر سے کی گئی جب کہ ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا جن میں جاوید ولد عبد الغنی، اس کا بیٹا احمد جاوید اور اس کی ماں شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.