پاکستان کرکٹ بورڈ نے مدثر نذر کو ڈائریکٹر اکیڈمی بنانے کے لیے گریجویشن کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:52
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مدثر نذر کو ڈائریکٹر اکیڈمی بنانے کےلیے گریجویشن کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، عہدے کے لیے دوبارہ اشتہار دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آئی سی سی اکیڈمی میں ہیڈ کوچ کی خدمات انجام دینے والے مدثر نذر کو پی سی بی اکیڈمی کا ڈائریکٹر بنانے کا فیصلہ تو کر لیا ہے لیکن اس میں ایک رکاوٹ ہے جسے ختم کرنے کے لیے بورڈ دوبارہ اشتہار دے گا۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر گریجویٹ نہیں ہیں، اس لیے ان کی تعیناتی مشکل ہو جاتی، اس مقصد کیلئے بورڈ اب ڈائریکٹر اکیڈمی کے عہدے کےلیے دوبارہ اشتہار دے گا جس میں گریجویشن کی شرط نہیں ہوگی۔امکان ہے مدثر نذر جولائی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی جوائن کرلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.