اپوزیشن جماعتوں نے اتفاق رائے سے ٹی او آرز بنائے،احتساب کے عمل کا آغاز وزیراعظم سے ہونا چاہیے،اپوزیشن کا اتحاد بہت اچھا آغاز ہے،وزیراعظم 1985 سے تمام ذرائع آمدن اثاثوں کی تفصیل اور ٹیکس کا بتائیں
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 4 مئی 2016 14:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اتفاق رائے سے ٹی او آرز بنائے،احتساب کے عمل کا آغاز وزیراعظم سے ہونا چاہیے،اپوزیشن کا اتحاد بہت اچھا آغاز ہے،وزیراعظم 1985ء سے تمام ذرائع آمدن اثاثوں کی تفصیل اور ٹیکس کا بتائیں۔ وہ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ضیاء الحق کے خلاف جب ایم آر ڈی بنی تو اس میں بھی مختلف جماعتوں میں کم ہم آہنگی تھی، نواز شریف جب وزیر اعلیٰ تھے تو اس وقت سے اپنے اثاثے، ٹیکس اور آمدنی سے متعلق بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے بیٹے نے اربوں روپے کی جائیداد لندن میں ہونے کا بیان دیا، بتایا جائے کہ یہ پیسہ کس طرح بیرون ملک گیا، ٹیکس ادا کیا گیا یا نہیں،جب ٹیکس ادا نہیں کیا تو پیسہ کیسے بنایا، یہ پیسے کمیشن اور کک بیک سے حاصل کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.