قومی احتساب بیورو ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،
نیب کے تمام افسران بدعنوان عناصر کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال،انکوائریاں اور انویسٹی گیشن مکمل کریں، چےئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی ایگزیکٹیوبورڈ کے اجلاس میں ہدایت بورڈ کا ادائیگیوں، بھرتیوں اور پراویڈنٹ فنڈ کے غیر قانونی استعمال کے الزام میں وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد قیصر ، سابق ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی عظیم اقبال صدیقی اور دیگر کے خلاف انکوائری کا فیصلہ
بدھ 4 مئی 2016 17:56
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیوبورڈ کااجلاس چےئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں ہوا۔نیب کے ایگزیکٹیوبورڈ نے غیر قانونی ادائیگیوں، غیر قانونی بھرتیوں اور پراویڈنٹ فنڈ کے غیر قانونی استعمال کے الزام میں وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد قیصر ، غیرقانونی طریقے سے ٹھیکہ دینے پرسی ڈی ا ے افسران ،فری بیلنس اور ای سی جی کمپنیوں کی انتظامیہ کے خلاف انکوائری،پروگیس اثاثوں کی مہنگے داموں خریداری سے متعلق کیس میں سابق ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈعظیم اقبال صدیقی کے خلاف انکوائری، پاکستان انجینئرنگ کمپنی کے حصص غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے پرسابق چیئرمین اور ایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ طارق اقبال خان،سابق ڈائریکٹر این آئی ٹی آصف جمیل کے خلاف انوسٹی گیشن کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.