کوئٹہ کے علاقے کلی فیض آباد میں پانی کی ٹینکی سے 4بچوں کی لاشیں برآمد

جمعرات 5 مئی 2016 16:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے کلی فیض آباد میں پانی کی ٹینکی سے 4بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی فیض آباد میں ایک گھر میں نصب پانی کی ٹینکی سے چار بچوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی عمریں دو سے 12سال کے درمیان ہیں ‘ٹینکی سے ملنے والی لاشوں میں دو بچیاں بھی شا مل ہیں تاہم لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :