لاہور ہائیکورٹ ، بچوں کی تحویل کیلئے آنیوالے ناراض میاں بیوی کے درمیان گلے شکووں کے بعدصلح
والدین کو بچوں کے مستقبل کے لئے برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے،ہائیکورٹ کی ناراض میاں بیوی کو تلقین
جمعرات 5 مئی 2016 22:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں بچوں کی تحویل کیلئے آنیوالے ناراض میاں بیوی کے درمیان گلے شکووں کے بعدصلح ہوگئی۔ والدین کو بچوں کے مستقبل کے لئے برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے،ہائیکورٹ کی ناراض میاں بیوی کو تلقین۔
(جاری ہے)
مسٹر جسٹس مشتاق احمد کی عدالت میں درخواست گزار شمائلہ کوثرنے بچوں کی حوالگی کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ جھگڑے کے بعد شوہر نے گھر سے نکال دیا اور بچے چھین لیے جبکہ شوہر طیب نے بچے عدالت میں پیش کرتے ہوئے بیوی کے بیان کی نفی کی اور بتایا کہ معمولی جھگڑے کے بعد اس کی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور بچوں کو چھوڑ دیا۔
فاضک عدالت نے تلقین کی کہ میاں بیوی کو بچوں کے لیے برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے جسٹس مشتاق احمد نے خبردار کیا کہ عدم برداشت کی وجہ سے گھر تباہ ہو جاتا ہے۔عدالت نے دونوں میاں بیوی کو صلح کا موقع دیا جس کے بعد دونوں میں گلے شکوے ہوئے اور میاں بیوی کی ناراضگی دور ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.