بھارت جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گرد ثابت کرنے میں ناکام
اقوام متحدہ میں بے درپے ناکامیوں کے بعد اب بھارت اپنی ایک نئی حکمت عملی کے تحت سفارتی ذرائع استعمال کر کے دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کریگا کہ جیش محمد ایک دہشت گرد تنظیم ہے
جمعہ 6 مئی 2016 13:26
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے دہشت گرد قرار دلوانے کے لیے بھارت کی تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اب بھارت نے نت نئے طریقے سے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ایک سفارتی ذرائع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت نے جب بھی اقوام متحدہ میں اس مقصد کے لیے قرار داد پیش کی تو ہر بار چین نے اس کو ویٹو کر دیا۔
بھارت اب بھانپ چکا ہے کہ چین کی موجودگی میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار نہیں دلوایا جا سکتا۔اقوام متحدہ میں بے درپے ناکامیوں کے بعد بھارتی ہائی کمان نے فیصلہ کیا ہے کہ اب بھارت اپنی ایک نئی حکمت عملی کے تحت سفارتی ذرائع استعمال کر کے دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کریگا کہ جیش محمد ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور اسکے سربراہ مسعود اظہر ، اسامہ بن لادن کی طرح خطرناک انسان ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.