پنجاب اسمبلی ‘ پر ائیوٹ سکولز کو 8فیصد فیسوں میں اضافے کی اجازت دیدی ہے ‘پنجاب حکومت
3سال تک ملازمت کر نیوالے اساتذہ کو مستقل کر دیا جا تا ہے‘پنجاب میں1کروڑ 14لاکھ سے زائد بچے سکولوں میں پڑھ رہے ہیں ‘صوبے میں29ہزار 615غیر قانونی طور پر قائم سکولز کیخلاف کاروائی اور جر مانے کیے ہیں ‘ سکولوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور ناقص سیکورٹی پر 353سکولوں کیخلاف کاروائی کی گئی ہے ‘اساتذہ کو تر بیت دینے اور معیار تعلیم کو بہتر کر نے کیلئے یونیورسٹی آف لندن اور کیمر ج یونیورسٹی کے ساتھ ایم او یوسائن کیا ہے‘رانا مشہود احمد خان کے پنجاب اسمبلی میں وفقہ سوالات میں جوابات
جمعہ 6 مئی 2016 22:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر محکمہ سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پر ائیوٹ سکولز کو 8فیصد فیسوں میں اضافے کی اجازت دیدی ہے ‘3سال تک ملازمت کر نیوالے اساتذہ کو مستقل کر دیا جا تا ہے‘پنجاب میں1کروڑ 14لاکھ سے زائد بچے سکولوں میں پڑھ رہے ہیں ‘صوبے میں29ہزار 615غیر قانونی طور پر قائم سکولز کیخلاف کاروائی اور جر مانے کیے ہیں ‘ سکولوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور ناقص سیکورٹی پر 353سکولوں کیخلاف کاروائی کی گئی ہے ‘اساتذہ کو تر بیت دینے اور معیار تعلیم کو بہتر کر نے کیلئے یونیورسٹی آف لندن اور کیمر ج یونیورسٹی کے ساتھ ایم او یوسائن کیا ہے۔
وہ جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سوالوں کے جوابات دے رہے تھے نگہت ناصر شیخ کے سوال کے جواب میں صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پنجاب میں غیر رجسٹر ڈ سکولوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاتی ہے اور پنجاب میں54ہزار ہزار کے قر یب ایسے سکولز سامنے آئے ہیں جن میں سے29ہزار615کیخلاف سخت کاروائی کر تے ہوئے انکو جر مانے اور سیل کیا ہے اور صوبے میں جہاں بھی غیر قانونی سکولز قائم ہوں گے وہاں سخت کاروائی کی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.