رحمان شوکی کی سالگر ہ کی تقر یب میں کیک کاٹنے کیساتھ دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی تر قی کیلئے بھی دعاکی گئی
ہفتہ 7 مئی 2016 13:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء )اسٹیج کے نامور اداکاررحمان شوکی کی سالگر ہ کی تقر یب میں کیک کاٹنے کیساتھ دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی تر قی کیلئے بھی دعاکی گئی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ رحمان شوکی نے اپنی سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے انکے دوست شر یک ہوئے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے رحمان شوکی نے بتایا کہ میری اب یہی خواہش ہے کہ زندگی میں حج کی سعادت حاصل کرلوں۔
انہوں نے کہیا کہ مجھے عاجزی پسند ہے اسی لئے آج مختصر عرصہ میں اپنا نام کما چکا ہوں مغرور فنکاروں کا نام ونشان مٹ جاتا ہے عاجز ی و انکساری میں سلطان راہی مرحوم نے اپنا منفرد مقام حاصل کیا اسی بدولت ایشیاء میں سب سے زیادہ فلمیں بنانے کا ریکارڈ خدا نے انکو دیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.