کمزور سکرپٹ‘ماہ میرلاہور کے سینماؤں میں فلاپ

ہفتہ 7 مئی 2016 14:00

کمزور سکرپٹ‘ماہ میرلاہور کے سینماؤں میں فلاپ

    لاہور۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مئی۔2016ء ) ٹی وی ادا کار فہد مصطفیٰ کی کراچی میں بننے والی نئی اردو فلم ”ماہ میر“لاہور کے سینماؤں میں فلاپ ہوگئی،عوام کی کثیر تعداد نے کمزور اسکرپٹ ومیوزک اور ڈائریکشن کی وجہ سے فلم کو مسترد کردیا،فلم ”ماہ میر“کثیر سرمائے اور جدید ٹیکنالوجی سے بنائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :