پشاور ‘ چوہوں کے کاٹنے بعد بندر ، کتے و بلیاں بھی شہریوں کو کاٹنے لگے
ہفتہ 7 مئی 2016 15:24
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء) پشاور میں چوہوں کے کاٹنے کے 515 متاثرہ کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اب بندر ، کتے و بلیاں بھی شہریوں کو کاٹنے لگے ‘حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں گزشتہ چند روز میں کتوں کے کاٹنے کے 46 مریضوں کو علاج کیلئے لایا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھی پشاور میں چوہوں کے کاٹنے کی وارداتیں تھم نہ سکیں ‘گزشتہ روز بھی 25 افراد کو چوہوں نے کاٹا‘ ان زخمیوں کو ایل آر ایچ میں طبی امداد فراہم کی گئی ان میں 10 متاثرہ بچے بھی شامل تھے اب تک چوہے کے کاٹنے کے واقعات میں بھی سب سے متاثرہ زخمیوں کی تعداد 236 بچوں کی ہے چوہوں کے کاٹنے کے واقعات کے بعد اب بلی ‘ کتے اور بندر بھی شہریوں کیلئے درد سر بن گئے ہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 2 افراد کو بند رکے کاٹنے سے زخمی ‘ ایک کو بلی نے کاٹا۔
اسی طرح 5 افراد چوہے کے کاٹنے کے باعث لائے گئے جب اس سلسلے میں ایل آر ایچ کے فوکل پرسن سید جمیل شاہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کسی قسم کا ڈیٹا دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہے کے کاٹنے کے واقعات کے حوالے سے ڈیٹا فراہم کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی جس کے بعد ہسپتالوں کے متعلقہ افسران میڈیا سے کترانے لگے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.