کراچی میں پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ، ”را“ کا مبینہ ایجنٹ گرفتا ر
بھارتی پاسپورٹ تین موبائل دس سمز کمپیوٹر سمیت اہم اداروں کی خفیہ دستاویزات برآمد
ہفتہ 7 مئی 2016 21:11
اسلام آباد، کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مئی۔2016ء) کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ”را“ کا مبینہ ایجنٹ ارشد کو گرفتار کر لیا، گرفتار ایجنٹ سے بھارتی پاسپورٹ تین موبائل دس سمز کمپیوٹر سمیت اہم اداروں کی خفیہ دستاویزات برآمد کر لی گئی ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر پر بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے ایجنٹ کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور حساس ادارو کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ” را“ کے مبینہ ایجنٹ ارشد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق مبینہ ایجنٹ 2011 میں پاکستان آیا ۔
گزشتہ چند روز سے خفیہ اداروں کی اطلاع پر مبینہ ایجنٹ سرگرمیوں پر نظر رکھی جامعہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے تین موبائل دس سمز کمپیوٹر مختلف اداروں کی خفیہ دستاویزات برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.