باردانہ کی تقسیم پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی پر فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
ملک محمد آصف بھا کا گندم خریداری مرکز چکوال کا معائنہ
ہفتہ 7 مئی 2016 21:22
چکوال ۔ 7 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر وائلڈ لائف و فشریز اینڈ جنگلات پنجاب ملک محمد آصف بھا نے گندم خریداری مرکز چکوال کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ باردانہ کی تقسیم پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی پر فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ گندم کے خریداری مراکز پر کاشتکاروں بالخصوص چھوٹے کاشتکاروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔
اس موقع پر ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی، ڈی او فوڈ مہر اعجاز سیال، ڈی او سی نعیم اللہ بھٹی، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر ثاقب محمود اعوان، ڈی او وئلڈ لائف خالود محمو ساہی، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرول شمس عباس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ ڈی او فوڈ چکوال نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 27اپریل سے باردانہ ایک ہزار بیگ روزانہ کی بنیاد پر تقسیم ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.