سندھ ہائی کورٹ ، عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر جیل سپرٹنڈنٹ کراچی کے وارنٹ گرفتاری جاری
پیر 9 مئی 2016 15:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر جیل سپرٹنڈنٹ کراچی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے گرفتار سیکٹر انچارج تحسین کے وکیل نے درخواست دائر کی تھی کہ عدالت نے اہل خانہ کو جیل میں قوانین کے تحت ملاقات کی اجازت دی تھی لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا جو کہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے لہذا متعلقہ افراد کے خلاف توہین عدالت کی کاررروائی کی جائے۔
درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں پیرکو دورکنی بنچ نے کی۔ عدالت احکامات کی تعمیل نہ ہونے پرآئی جی جیل خانہ جات کو حکم دیا ہے کہ جیل سپرٹنڈنٹ کراچی قاضی نذیر کو آئندہ سماعت پر ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.