عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شہدائے 12مئی 2007 کی نویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی،شیرخان آکاخیل
پیر 9 مئی 2016 15:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی کے قائم مقام صدرشیرخان آکاخیل نے کہاکہ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شہدائے 12مئی 2007 کی نویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جائیگی۔ 12مئی کے شہدائے نے ملک میں پالیمانی وجمہوری نظام کیلئے اور پوری قوم متحدو منظم کیا ہے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے زیراہتمام جمعرات 12مئی 2016 کو سہ پہرتین بجے باچاخان مرکزسند ھ میں شہدائے 12مئی 2007کی روح کیلئے اصحال ثواب کیلئے قرآن خوانی اورتعزیتی اجتماع منعقدکریگی۔
تعزیتی اجتماع سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اورپختون ایکشن کمیٹی (لویہ جرگہ) کے چیئرمین سینیٹر شاہی سیدودیگرمرکزی ،صوبائی ،ضلعی رہنماء خطاب فرکریں گے۔اے این پی نے کے -الیکٹرک ،مارکیٹ کمیٹی اورحمیدبرادرزاینڈکمپنی کوخبردارکیاکہ 12مئی 2016تک نیوسبزی منڈی میں بجلی بحال نہیں کی گئی تواتوار15مئی کونیوسبزی منڈی میں احتجاجی جلسہ منعقدکرکے سبزی اورفروٹ منڈیوں میں کام کرنے والے زمینداروں، کاشتکاروں، آڑتھیوں، معاشہ خوروں، مزدورں، ہاکروں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل طے کریں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.