امیر جماعت اسلامی بنگلادیش مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 10 مئی 2016 23:41

امیر جماعت اسلامی بنگلادیش مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مئی۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی بنگلادیش مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت امیر جماعت اسلامی بنگلادیش مطیع الرحمان نظامی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مطیع الرحمان پر1971 کی جنگ میں بغاوت کےالزامات تھے۔ مطیع الرحمان نے رحم کی اپیل کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد ان کی پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :