دبئی: گرمیوں میں رہائشی عمارتوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
بدھ 11 مئی 2016 11:34
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) : دبئی کی رہائشی عمارتوں کی مارکیٹ کے ماہرین نے گرمیوں میں کرایوں میں کمی کا امکان ظاہر کیاہے۔ملازمتوں میں کٹوتی کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں میں سکول جانے والے بچوں کے والدین کرائے زیادہ ہو نے کی وجہ سے دوسری جگہوں پر منتقل ہونگے جس سے کرائے کم ہوں گے۔
(جاری ہے)
کرایہ داروں کو نئے قوانین کے مطابق زیادہ کرایہ دینا پڑ رہا تھا، لیکن نئے آنے والے کرایہ داروں پر یہ شرط عائد نہیں ہوتی جس سے ان کو زیادہ فائدہ پہنچے گا اور کرایوں کی شرع میں کمی آئے گی۔
جنوری سے لیکر مارچ تک کرایوں میں دو سے تین فیصد کمی آئی ہے ۔ جن علاقوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ان میں دبئی ڈاون ٹاون ، پام جمیرہ، اور بزنس بے، بھی شامل ہیں۔ کرائے کم ہونے کے بارے میں ماہرین نے کہا ہے کہ چونکہ گرمیوں کا سیزن اور رمضان ا لمبارک بھی شروع ہُوا چاہتا ہے ۔ جس رہائشی عمارتوں کے مالکان کو کرایہ دار ڈھوندنے میں مشکل ا ٓسکتی ہے ۔ جس سے کرایوں میں کمی دیکھنے میں آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.