اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کے لیے سوالنامہ تیار کر لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 13:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مئی 2016ء) :پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن نے جہاں انکوائری کمیشن کا مطالبہ کیا وہیں وزیر اعظم نواز شریف سے پارلیمنٹ میں آ کر بیان دینے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے دو روز قبل ایوان میں بیان دیا کہ وزیر اعظم نواز شریف بروز جمعہ ایوان کی کارروائی میں شرکت کریں گے جس پر اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے لیے ایک سوالنامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
وزیر اعظم نواز شریف کے لیے اپوزیشن کی جانب سے تیار کیا گیا سوالنامہ جن سوالات پر مشتمل ہیں جو درج ذیل ہیں:وزیر اعظم بتائیں کہ ان کی اور ان کے اہل خانہ کی مے فئیر اپارٹمنٹس میں کیا دلچسپی ہے؟مے فئیر اپارٹمنٹ کب خریدا گیا؟ خریداری کے لیے فنڈز کا کیا ذریعہ تھا؟مے فئیر اپاٹمنٹ کی خریداری کے دوران کتنا ٹیکس ادا کیا؟ کیا وزیر اعظم آگاہ ہیں کہ کلثوم نواز اپارٹمنٹ کی خریداری کا بیان دے چکی ہیں؟کیا وزیر اعظم برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی خبر سے آگاہ ہیں؟برطانوی اخبار میں کلثوم نواز کا بیان شائع ہوا تھا کہ انہوں نے اپنے بچوں کو پڑھانے کے لیے اپارٹمنٹس خریدے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.