بجٹ2016-17 پنجاب میں پائیداراقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا‘ ملک اقبال چنٹر
جمعرات 12 مئی 2016 16:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ بجٹ2016-17 پنجاب میں پائیداراقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا گیاہے جن میں توانائی کابحران، سکیورٹی کی کمی اور تربیت یافتہ افرادی قوت کا فقدان شامل ہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ جو صنعت کار سے لے کر مزدور اور ملازمت پیشہ افراد سے لے کر دوکاندار تک کے روزگار کو متاثر کررہاہے ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے اس ضمن میں وفاقی حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو تیز تر کرنے کے لیے سولر، کول ونڈاور گیس پاورپروجیکٹس پر سرمایہ کاری کی جارہی ہے اس مقصد کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں لائاینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے اور عام آدمی کے ساتھ ساتھ اندرونی و بیرونی سرمایہ کاروں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے جدید حفاظتی آلات اور پولیس فورس میں اضافے کے علاوہ تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کا دائرہ کار بڑھایا جارہاہے بڑھتی ہوئی آبادی کو افرادی قوت میں تبدیل کرنے کے لیے نوجوانوں کو ایسی ٹریننگز دی جائیں گی جن کی اس وقت عالمی منڈی میں ڈیمانڈ ہے اس سے جہاں بیروزگاری میں کمی آئے گی وہاں فارغ التحصیل نوجوان نوکریوں کی تلاش میں وقت ضائع کرنے کی بجائے اپنے ہنر کے استعمال سے اپنا روزگار خود پیدا کرنے کو ترجیح دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.