نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
جمعرات 12 مئی 2016 16:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب )نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ، تحقیقات کا دائرہ حلقے تک پھیلا کر قریبی ساتھیوں سے بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا دائرہ حلقے تک پھیلا دیا۔ رانا مشہود احمد کے قریبی ساتھیوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ اس کے علاوہ نیب کی رانا مشہود کے پرائیوٹ سیکرٹری شاہد خان اور حافظ عابد سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی۔نیب نے رانا مشہود کی اہلیہ کی فانڈیشن کی تفصیلات بھی اکٹھی کرلیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.