فلم انڈسٹری میں بہت سیاست ہے۔میرا

پاکستان میں ڈرامے کو فلم بنا کرپیش کیا جارہا ہے، آج میری سالگرہ ہے،کل میری نئی فلم آرہی ہے۔اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پرگفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 12 مئی 2016 18:53

فلم انڈسٹری میں بہت سیاست ہے۔میرا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔12مئی۔2016ء) : اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں بہت سیاست ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں ڈرامے کو فلم بنا کرپیش کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

نئی اداکارائیں اچھا پرفارم کررہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ آج میری سالگرہ ہے اور کل میری نئی فلم آرہی ہے۔اداکارہ نے نوجوانوں سے فلم دیکھنے کا مطالبہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :