محکمہ موسمیات شدید گرمی (ہیٹ ویوز) کے متعلق قبل از وقت اطلاع دے گا،ڈی جی میٹ
جمعرات 12 مئی 2016 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات غلام رسول نے کہا ہے کہ عوام ہیٹ ویوز سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں پر توجہ نہ دیں، اس حوالے سے محکمہ موسمیات دو سے تین دن پہلے وارننگ جاری کرے گا، مئی اور جون کے مہینے میں ایک یا دو سے زائد ہیٹ ویوز کے امکانات نہیں ہیں جن کا دورانیہ عام طور پر دو سے تین تک ہوسکتا ہے جس کے بعد درجہ حرارت کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مقامی ہوٹل میں فورتھ نیشنل مون سون فورم اور ہیٹ ویوز ارلی وارننگ سسٹم سے متعلق منعقدہ دو روزہ سیمینار کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول نے کہا کہ ہیٹ ویوز سے متعلق جوبھی خبر ہوگی ان کا محکمہ قبل از وقت وارننگ دے گا لہذا عوام اس حوالے سے سوشل میڈیا کی خبروں پر توجہ نہ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.