عمران خان کا سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون،بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد
علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر بے حد خوشی ہوئی ہے ، جلد ملنے آونگا،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی گفتگو
جمعرات 12 مئی 2016 23:08
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کرکے بیٹے کی بحفاظت بازیابی پر مبارک باد دی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان پیپبلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کیا اور ان سے ان کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی سے متعلق گفتگو کی ۔
ٹیلیفونگ گفتگو کے دوران عمران خان نے علی حیدر گیلانی کی بحفاظت بازیابی پر گیلانی کو فیملی کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر بے حد خوشی ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ وہ علی حیدر گیلانی سے جلد ملنے کے لئے آئیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.