صوبہ بھرمیں” ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس “تعمیر کرنے کا فیصلہ، حکمت عملی تیار
محکمہ تعلیم سے متعلقہ تمام دفاتر قائم ہونگے 400 ملین خرچ کئے جائینگے سرکاری اراضی کا انتخاب مکمل ، رقم مرحلہ وار تمام اضلاع میں تقسیم کی جائے گی
جمعہ 13 مئی 2016 22:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) صوبہ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں” ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس “تعمیر کئے جائینگے۔
(جاری ہے)
ایجوکیشن منسٹری سے وابستہ اعلیٰ حکومتی شخصیت کے مطابق نئے پراجیکٹ کا آغاز آئندہ مالی سال میں شروع کیا جائے گا جس کے تحت محکمہ تعلیم سے متعلقہ تمام دفاتر مذکورہ کمپلیکسوں میں قائم کئے جائیں گے جس کا مقصدعوام ون ڈور سہولیات میسر کرنا ہے۔
حکومت پنجاب کی جانب سے اس پروگرام کے تحت 400 ملین خرچ کئے جائینگے پنجاب بھر کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس قائم کرنے کیلئے بجٹ سے رقم مرحلہ وار تمام اضلاع میں تقسیم کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس قائم کرنے کیلئے سرکاری اراضی کا انتخاب کرلیا گیا ہے اور جلد ہی کمپلیکس کی تعمیر شروع ہوجائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.