چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پاک چین کا پاکستان کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے پاکستانی قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی‘سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے‘سی پیک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے‘تکمیل سے خطے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چین کے قونصل جنرل یوبورن سے ملاقات کے دوان بات چیت
ہفتہ 14 مئی 2016 11:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پاک چین کا پاکستان کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے پاکستانی قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی‘سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے‘سی پیک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے‘تکمیل سے خطے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔
لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے چین کے قونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات کے فروغ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور سی پیک کے تحت منصوبوں پر جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ پاک چین دوستی دنیا میں بے مثال ہے، جبکہ سی پیک کے تحت پنجاب سمیت پاکستان بھر میں منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے، سی پیک کے تحت منصوبوں کی تکمیل سے خطے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔چینی قونصل جنرل کا کہنا تھا ترقیاتی منصوبوں میں دوسو پندرہ ارب روپے کی بچت ایک شاندار کارنامہ ہے جس پر شہبازشریف مبارکباد کے مستحق ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.