یادداشت بہتر بنانے کے لیے یوگا کریں، ماہرین
ہفتہ 14 مئی 2016 11:59
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء)ماہرین کا کہنا ہے کہ عمررسیدہ افراد جو اپنی یادداشت کو بہتر اور بھولنے کے عمل کو ٹالنا چاہتے ہیں تو یوگا اور مراقبے کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔یہ مشورہ ماہرین نے ایک حالیہ مطالعے کے بعد کیا ہے جس میں 55 سال سے بڑی عمر کے 25 افراد کو 12 ہفتے تک یوگا کی مشقیں کرائی گئیں ان میں سے 14 شرکا کو ہر ہفتے کنڈالنی یوگا کی ایک ایک گھنٹے کی مشق ہر ہفتے کرائی گئی اور کرٹن کرایا یوگا کی 20 منٹ کی مشقیں ہرروز کرائی گئیں۔
کنڈالنگی یوگا میں شعورو آگہی کا یوگا جس میں سانش کی مشقیں، مراقبہ اور چاپ پڑھائے جاتے ہیں جب کہ کرٹن کرایا یوگا میں چاپ پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں کی حرکت اور روشنی کا تصور کرایا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق ان میں سے باقی 11 افراد کو یادداشت بڑھانے کی مشقیں کرائی گئیں جن میں گیمز اور معمے شامل تھے اور اس پر 12 ہفتوں تک مشق کرائی گئی اور روزانہ 20 منٹ کی دوسری مشقیں بھی کرائی جاتی رہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.