ایگزم بینک کا پاکستان میں بلوکی ، حویلی بہادر شاہ اور بھکی میں 3600میگاواٹ کے حامل 3منصوبوں کیلئے مالی معاونت فراہم کرنے میں اظہار دلچسپی
ہفتہ 14 مئی 2016 16:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) امریکی ایگزم بنک نے پاکستان میں بلوکی ، حویلی بہادر شاہ اور بھکی میں 3600میگاواٹ کے حامل 3منصوبوں کیلئے مالی معاونت فراہم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہا کیا جبکہ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یو ایس ایگزم بنک کی جانب سے ایل این جی توانائی منصوبوں میں فنانسنگ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد فنانسنگ کی تفصیلات طے کریں۔
وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق یو ایس ایگزم بنک کے نائب صدر انیتے مارسٹیں نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو خط لکھا جس میں پاکستان میں ایل این جی کے 3بجلی کے منصوبوں کیلئے فناسنگ کرنے میں دلچسپی کااظہار کیا ہے ترجمان نے بتایا کہ ایگزم بنک کے چیئرمین نے اپریل 2015ء میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی اور اعلیٰ حکام کے ساتھ پاکستان کادورہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.