Live Updates

عمران خان کی 2002ء کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں صرف لندن کا فلیٹ ظاہر کیا‘ آف شور کمپنی ظاہرنہیں کی

اتوار 15 مئی 2016 13:56

عمران خان کی 2002ء کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 2002ء کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے آگئیں‘ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں صرف لندن کا فلیٹ ظاہر کیا‘ آف شور کمپنی نہ ظاہر کی۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کاغذات نامزدگی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ عمران خان نے 2002 کے انتخابات میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں آف شور کمپنی ظاہر نہیں کی اور صرف لندن کا فلیٹ ظاہر کیا۔ کاغذات نامزدگی میں نیازی سروسز لمیٹڈ کو بطور اثاثہ ظاہر نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ لندن کا فلیٹ نیازی سروسز لمیٹڈ کی ملکیت اور 2003ء میں فروخت کیا گیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :